جرمن فارورڈ کا کہنا تھا کہ وہ رونالڈو کی صلاحیتوں کے معترف ہیں تاہم اس کے باوجود جرمنی پرتگال کو دو صفر سے شکست دینے میں کامیاب ہو جائے گا.پوڈلسکی نے کہا کہ ان کی ٹیم کے کھلاڑی جانتے ہیں کہ پرتگال کو کیسے قابو کرنا ہے اور جرمنی نے حالیہ میچوں میں کرسٹنیا رونالڈو کی ٹیم کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے.انھوں نے کہا کہ کہ وہ جارحانہ کھیل کی بدولت پرتگال کے لیے میچ انتہائی مشکل بنا دیں گے.
No comments:
Post a Comment