Tahir Mehmood Awan
Sunday, 24 June 2012
کراچی سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان سے ٹریڈنگ کا آغاز
کراچی سٹاک ایکسچینج میں آج صبح مارکیٹ کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے اور کے ایس ای 14.70 پوائنٹس کی معمولی کمی کے بعد 13716.12 کی سطح پر موجود ہے.
دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میںڈالر کی قیمت خرید 95.60 اور قیمت فروخت 96.10 روپے ہے.
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment