Tuesday, 26 June 2012

بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کی رہائی کے احکامات

صدرزرداری نے دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت پانے والے  بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کی پھانسی کی سزاعمرقید میں تبدیل کردی ہے۔
 ذرائع کے مطابق صدرنے  کی ہدایت پر وزیرقانون نے بھارتی سربجیت سنگھ کی رہائی کے لیے سمری وزارت داخلہ کوبھجوادی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ سربجیت سنگھ کوفوری طورپررہاکیاجائے۔ یاد رہے کہ سربجیت سنگھ کو 1990میں لاہور اورملتان میں بم دھماکو ں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیاگیا تھا ،ان دھماکوں میں 14افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

No comments:

Post a Comment