ایکواڈور کی حکومت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواست پر فیصلہ آج کیا جائے گا.
جولین اسانج جنہیں سویڈن میں جنسی جرائم کے الزامات میں مقدمات کا سامنا ہے اور وہ اس سلسلے میں برطانیہ کی عدالتوں میں قانونی جنگ لڑ رہے ہیں.جولین اسانج کو خطرہ ہے کہ انہیں سویڈن کے حوالے کیا جاسکتا ہے اس لیے آج کل وہ لندن میںایکواڈور کے سفارتخانے میں پناہ لیے ہوئے ہییں.وکی لیکس کے بانی نے جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کو سیاسی پناہ کی درخواست دے رکھی ہے جس پر آج فیصلہ متوقع ہے.
No comments:
Post a Comment