Friday, 22 June 2012

حکمران اتحاد نے وزارت عظمی کے حتمی امیدوار کا اعلان کردیا



حکمران اتحاد نے وفاقي وزير راجا پرويز اشرف کو ملک کا نيا وزيراعظم بنانے کيلئے باضابطہ طور پر نامزد کرديا ہے.

اسلام آباد میں حکومتي اتحاديوں کے ہمراہ پریس  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے راہنماء سید خورشید شاہ نے راجہ پرویز اشرف کے نام کا اعلان کیا.اس موقع پر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے جمہوریت کے تسلسل ،پارلیمنٹ کی بالادستی اور تصادم سے گریز کی خاطرعدالتی فیصلہ تسلیم کیا.انھوں نے کہا کہ  تحادي قائدين کي مشاورت کے بعد پيپلز پارٹي نے راجا پرويز اشرف کو وزيراعظم بنانے کا فيصلہ کيا ہے.خورشید شاہ  نے کہاکہ عدليہ کے حکم پر موجودہ مرحلہ ملکي تاريخ کا پہلا واقعہ ہےاس لیے  نيا وزيراعظم بنانے کيلئے تين چار دن اتحادیوں سے مشاورت کرنا پڑی
بالی ووڈ میں ایک عرصے سے کنگ خان اور پریانکا چوپڑا کے بیچ کھٹی میٹھی خبریں گردش کر رہی ہیں.اور ان خبروں نے خوبصورت اداکارہ کو کیے رکھا مسلسل پریشان ،یہاں تک کہ اب تنگ آکر انھوں نے شاہ رخ سے متعلق بات کرنے سے ہی انکار کردیا ہے.

No comments:

Post a Comment