وزير اعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے سپریم کورٹ کے حکم پر سوئس حکام کو خط لکھنے کے حوالے سے پہلا باضابطہ انکار سامنے آگیا ہے.
لاہور کے گورنر ہاؤس میں کالم نگاروں اور ایڈیٹروں سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ صدرمملکت کو تھرڈ کلاس مجسٹریٹ کے سامنے جھکنے نہیں دے سکتے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آئین کی بات کی جاتی ہے اور آئین ہی خط لکھنے سے روکتا ہے۔ انھوں نے کہا ک پیپلزپارٹی نے تاریخ خون سے لکھی ہے۔،ضرورت پڑی تو پھر خون دیں گے۔

No comments:
Post a Comment