Monday, 25 June 2012

کراچی میں کے ای ایس سی کا اعلی افسر قتل


کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کے ای ایس سی کے ڈپٹی جنرل منیجر سید عمران جعفری جاں بحق ہو گئے ہیں.
 

پوليس کے مطابق نامعلوم موٹر سائيکل سوار ملزمان نےنارتھ ناظم آباد ميں سيفي کالج کے قريب ايک کار پر اندھا دھند فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميںعمران جعفري جاں بحق ہوگئے. عمران جعفری کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے گھر سے دفتر جارہے تھے. واقعے کےبعد پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کری دیں جبکہ عمران جعفری کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

No comments:

Post a Comment