مشیر داخلہ رحمن ملک کی جانب سے میاں برادران کے خلاف نیب کو بیجھے گئے منی لانڈرنگ ریفرنس کی انکوائری فیصلہ آئندہ دو روز میں ہونے کی توقع ہے.
ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد ہونے والا ہے جس میں منی لانڈرنگ سمیت میاں برادران کے خلاف دیگر کیسز کا جائزہ لیا جائےگا.نیب کی لیگل ٹیم نے منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق اپنی چھان بین مکمل کر کے سفارشات پراسیکوٹر جنرل کو ارسال کردی ہیں.ذرائع کے مطابق سفارشات کی روشنی میں ایگزیکٹو بورڈ منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق انکوائری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرئے گا.

No comments:
Post a Comment