Friday, 22 June 2012

فٹبال سٹار لوکا موڈرک کے لیے دو کلبز میں مقابلہ



سپینش چیمپئین رئیل میڈرڈ   ٹوٹنہیم کے اہم سٹار لوکا موڈرک کوخریدنے کے لیے تیس ملین پاؤنڈز کے بھاری معاوضے کی پیشکش پر غور کر رہاہے جبکہ میڈفیلڈر کے لیے مانچسٹر یونائیٹڈ نے بھی دلچسبی کا اظہار کیا ہے.

ذرائع کے مطابق کلب آفیشلز نے میڈرڈ منیجرجوز مورنہو کو موڈرک  کے معاملے میں فری ہینڈ دے دیا ہے.دوسری جانب منیجر سے محروم سپرز فی الحال لوکا جیسے اہم کھلاڑی کو کھونے پر تیار نہیں لیکن شاید وہ اب ممتاز کھلاڑی کو رکنے پر اصرار کی پوزیشن میں بھی نظر نہیں آتے ہیں.

No comments:

Post a Comment