فلم دبنگ میں سلمان خان کی شاندار پرفارمنس کے بعد اب شائقین ان کی اگلی فلم دبنگ ٹو کا شدت سے انتظار کررہے ہیں.دبنگ کو سپر ڈوپر بنانے میں سلوبھائی کی جاندار اداکاری کے علاوہ ان کی ڈانس اور ایکشن پرفامنس نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا.
مگر اب اطلاعات ہیں کہ دبنگ ٹو میں ہیرو کے بجائے فلم کے ولنز ذیادہ جاندار کردار ادا کرتے نظر آئیں گے.فلم کی اگلی سیریل میں روبن ہوڈ چلبل پانڈے کا کردار تو لگ بھگ وہی ہوگا تاہم اس مرتبہ وہ قدرے بدلے ماحول میں پرفارمنس دیں گے.کوز جے کنت شکرے جنھوں نے فلم سنگم میں کرپٹ سیاستدان کا کردار ادا کیا تھا وہ دبنگ ٹو میں مسٹرچلبل کا کردار نبھائیں گے.
No comments:
Post a Comment