خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ سےچھ لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیا ں مار کر ہلاک کیا گیا تھا
ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کےعلاقے کاریگر چھ نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں .ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشیں بظاہر دہشت گردوں کی لگےی ہیں تاہم ابھی ان کی شناخت ہونا باقی ہے.اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں جنھوں نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے.

No comments:
Post a Comment