کوٹ لکھپت جیل میں 27 سال سے قید بھارتی شہری سرجیت سنگھ کو رہائی مل گئی ہے
سرجیت سنگھ کو 1982 میں گرفتار کیا گیا تھا ، 1985 میں پاکستان آرمی ایکٹ کے دوران اسے پھانسی کی سزا ہوئی جسے صدارتی حکم پر عمر قید میں تبدیل کردیا گیا تھا. رہا ہونے والے سرجیت سنگھ کوسیکیورٹی کے سخت پہرے میں واہگہ بارڈر روانہ کر دیا گیا ہے جہاں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ دوسری جانب سرجیت سنگھ کی فیملی بھی انہیں لینے کے لیے واہگہ بارڈر پہنچ گئی ہے.

No comments:
Post a Comment