بھارتی وزير خارجہ ايس ايم کرشنا نے پاکستان سے سربجيت سنگھ کو فوری رہائی کا مطالبہ کردیا ہے.
بھارتي ميڈيا رپورٹس کے مطابق صحافيوں سے گفتگو ميں ايس ايم کرشنا نے کہا کہ پاکستان کو سربجيت سنگھ کے کيس پر ہمدردانہ غور کرنا چاہيے.ایس ایم کرشنا نے ایسے تمام بھارتی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا جو پاکستان میں اپنی سزا مکمل کر چکی ہیں. بھارتي وزير خارجہ نے کہا کہ بھارت سرجيت سنگھ کي رہائي کا خير مقدم کرتا ہے.یاد رہے کہ گزشتہ رات بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کی رہائی سے متعلق خبریں میڈیا پر چلنے کے بعد صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے اس بارے میں تردید کردی تھی.ان کا کہنا تھا کہ سربجیت نہیںبلکہ سرجیت سنگھ کو رہا کیا جارہا ہے.

No comments:
Post a Comment