Friday, 22 June 2012

ابتدائی مندی کے بعد کراچی سٹاک مارکیٹ سنبھل گئی


کراچی سٹاک ایسچینج میں ابتدائی مندی کے بعد دوپہر کے ٹریڈنگ سیشن کے دوران مارکیٹ قدرے سنبھل گئی ہے.اس وقت کے ایس ای ہینڈرڈ انڈکس 55.40 پوائنٹس کے اضافے کےبعد 13656.00 کی سطح پر موجودہے.
 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میںقیمت خرید 95.55 اور قیمت فروخت 96 روپے ہے. بازار میں دس گرام سونا سنتالیس ہزار چھ سو چھپن روپے کے عوض بیچا جا رہا ہے.

No comments:

Post a Comment