پشاور ہائي کورٹ نے ايفڈرين کيس ميں سابق وفاقي وزير اور پيپلزپارٹي کے رہنما مخدوم شہاب الدين کي عبوري ضمانت منظور کر لي .
مخدوم شہاب الدين پیپلز پارٹٰی کی جانب سے وزارت عظمی کے امیدوار تھے تاہم اے این ایف کورٹ کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد ان کا نام آخری لمحات میں واپس لے لیا گیا تھا.آج صبح مخدوم شہاب الدین پشاور ہائی کورٹ پہنچے جہاں انھوں نے عدالت سے ضمانت کی استدعا کی.جس پر عدالت نے بیس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ان کی سات روز کے لیے عبوری ضمانت منظور کر لی.
No comments:
Post a Comment