مسلم لیگ نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں سردار مہتاب عباسی کو بطور امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے
پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے اہم راہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا.اجلاس میں وزیر اعظم کی نااہلی کے بعد پیدا ہونے والی حالیہ ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا .ذرائع نے بتایا کہ کہ مسلم لیگ نے سردار مہتاب عباسی کو وزارت عظمی کی سیٹ کے لیے بطور امیدوار سامنے لانے کافیصلہ کیا ہے.ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سردار مہتاب خان کی حمایت کے لیے اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطہ کیا جائےگا..
No comments:
Post a Comment