Monday, 25 June 2012

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کا کہنا ہے کہ القاعدہ عرب ملکوں کے انقلاب سے فائدہ اٹھا رہی ہے.

برطانوي خفيہ ايجنسي ايم آئي فائيوکے ڈائريکٹرجنرل  نے کہا ہے کہ  القاعدہ عرب ملکوں ميں انقلاب اورخطے ميں عدم استحکام کا فائدہ اٹھا رہي ہے جس سے برطانيہ ميں دہشت گردي کاخطرہ بڑھ رہاہے.
لندن ميں خطاب کرتے ہوئے ں ايم آئي فائيو کے ڈي جي جوناتھن ايوانزکا کہبن تھا کہ القاعدہ کي سرگرميوں کامرکز افغانستان اورپاکستان سے يمن،صوماليہ اورشمالي افريقا کے ممالک منتقل ہورہاہے. انھون نے  انکشاف کيا کہ متعدد برطانوي شہري شدت پسندوں سے تربيت حاصل کرنے ملک سے باہرگئے،ان ميں سے کچھ واپس آکر برطانيہ کيلئے خطرہ ثابت ہوں گے. جوناتھن ايوانزنے اعتراف کيا کہ اولمپک گيمزکاانعقادبرطانيہ کے دشمنوں کوموقع فراہم کرتاہے تاہم ايونٹ کيلئے سخت سيکيورٹي کويقيني بناياگياہے.

No comments:

Post a Comment