اليکشن کميشن نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں آئندہ عام انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق کي منظوری دے دی ہے.
اليکشن کميشن کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق پولنگ اسٹيشن کے قريب اميدوار کی طرف سے پولنگ کيمپ پر پابندي ہوگي .ووٹر کو اميدوار کي طرف سے ووٹ پرچي اور ٹرانسپورٹ دينے پر بھی پابندي ہوگی. ضابطہ اخلاق ميں کہاگيا ہے کہ قومي و صوبائي اسمبلي اميدوار کے انتخابي خرچ کي حد 15 لاکھ روپے مقررہے. اعلاميہ ميں کہا گيا ہے کہ انتخابي خرچ کا خصوصي اکاؤنٹ ہوگا اور امید وار کو ہفتہ وار خرچ کي تفصيلات بھي دينا ہوں گی.اس کے لیے الیکشن کمیشن نے وال چاکنگ پر بھی پابندی لگائی اوراعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لوڈ سپیکر کا استعمال صرف جلسہ میں ہوگا

No comments:
Post a Comment