Friday, 22 June 2012

پریانکا چوپڑا نے شاہ رخ کے معاملے پر چپ سادھ لی



ایک فلمی میگزین سے بات چیت میں جب پریانکا چوپڑا سے پوچھا گیا کہ اب وہ کنگ خان سے متعلق گفتگو سے کیوں کتراتی ہیں تو ان کا جواب تھا کہ اب وہ شاہ رخ سے متعلق مزید کچھ نہیں کہنا چاہتیں.پریانکا نے مزید کہا کہ وہ اب بھی شاہ رخ خان کی کرتی ہیں عزت ،اور مانتی ہیں ان کو اپنا آئیڈیل، تاہم وہ ان کے بارے میں اب کوئی بات نہیں کریں گے.اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی یا ڈائریکٹر کی وجہ سے ان کےساتھ کام نہیں کرنا چاہتا تو کیوں بات نہیں وہ بڑی نہ سہی کسی  چھوٹی فلم میں ہی کام کرلیں گی.پریانکا نے مزید کہا کہ وہ بڑے بڑے ہیروز کے مقابلے میں ایک معمولی سی ہیروئین ہیں تاہم انہیں اپنی عزت نفس بہت عزیز ہے.

No comments:

Post a Comment