Sunday, 24 June 2012

سلمان خان کو ایکشن سین سے دور رہنے کا مشورہ


بالی ووڈ ہیرو سلمان خان کے چاہنے والوں کے لیے ایک بری خبر ہے کہ ان کے پسندیدہ ہیرو کو اب شاید ایکشن فلموں سے دور ہونا پڑ سکتا ہے.

جی ہاں! دبنگ خان کو ڈاکٹروں نے ان کی اعصابی بیماری کی وجہ سے ایکشن سین فلم بند کرانے سے روک دیا ہے.اداکار کے ایک قریبی دوست کا کہنا ہے کہ ایکشن سین کے دوران ایک معمولی سی بھی غلطی سلمان خان کی صحت کے لیے بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے.دوست کے مطابق اسی بنا پر سلمان خان کی فیملی اور فلم سازوں نے مشترکہ طور پر کیا ہے  فیصلہ کہ جتناہو ممکن سلو بھائی کو رکھا جائے خطرے سے دور.دوسری جانب ان احتیاطی تدابیر کی وجہ سے سلمان خان کی آنے والی فلموں سے متعلق اٹھ کھڑا ہوئے ہیں کئی سوالات ،لیکن اچھی بات ہے  یہ ،کہ فلم سازوں کو ایکشن سینز سے ذیادہ ہے سلو بھائی کی فکر، اور اسی لیے انھوں نے کر لیے ہیںمتبادل انتظامات.فلم سازوں اور گھر کے افراد کی پریشانی اپنی جگہ لیکن سلمان خان پوری طرح ایکشن سینز چھوڑنے پر رضامند نہیں حالانکہ ان کے بھائی ارباز خان پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ہیرو کو کسی طرح  رکھا جائے خطرات سے دور.اب دیکھنا یہ ہے کہ سلمان خان فیملی اور ڈاکٹرز کی بات ذیادہ مانتے ہیں یا اپنی من موجی طبیعت کی.!!!!!

No comments:

Post a Comment