کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے رجحان کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں کا آغاز
کراچی سٹاک ماکیٹ میں آج کاروباری سرگرمیوں کا آغاز تیزی سے ہوا ہے اور ہینڈر ڈ انڈکس 45.08 کے معمولی اضافے کے ساتھ 13687.28کی سطح پر ہے.
دوسری جانب اوپن کرنی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 95.80 اور قیمت فروخت 96.30 روپے ہے.
No comments:
Post a Comment