سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں سوئس حکام کو خط لکھنے کے حوالے سے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے جواب طلب کرلیا ہے
این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی. جسٹس ناصر المک نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سابق وزیر اعظم کو اسی کیس میں سزا ہوئی، توقع ہے کہ نئے وزیر اعظم عدالتی حکم نامے پر عمل درآمد کرینگے.عدالت نے اٹارني جنرل کو حکم دیا کہ کہ وہ وزيراعظم سے سوئس حکام کو خط لکھنے کی بابت پوچھ کر عدالت کوآگاہ کریں.بعد ازاں کیس کی سماعت اکیس جولائی تک ملتوی کر دی گئی.

No comments:
Post a Comment