پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے واشگٹن اور اسلام آباد کے درمیان غلط فہمیوں کے ازالے کی ضرورت ہے.
پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے کیمرون منٹر کا کہنا تھا کہ مستحکم اور پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے.کیمرون منٹر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ سلالہ کا واقعہ بدقسمتی تھی..انھوں نےکہا کہ امریکا انرجی اور صحت کے شعبوں میں پاکستان کی امداد کرئے گا..

No comments:
Post a Comment