سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ وزیر اعظم پرویز اشرف کرپشن میں ملوث رہے ہیں.
اسلام آباد میںمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ راجہ پرویز اشرف کو وزیر اعظم بنا کر پیپلز پارٹی نے عوام کو اچھا پیغام نہیں دیا..عاصمہ جہا نگیر کا کہنا تھا کہ عدلیہ کے خلاف سازش میں تحریک انصاف کے تخلیق کاروں کا ہاتھ ہے.انھوں نے کہا کہ وہ عدلیہ کے خلاف سازش میں ملوث ہیں اور نہ ہی وہ کبھی ملک ریاض سے ملی ہیں.

No comments:
Post a Comment