Saturday, 23 June 2012

ونیسا سے علیحدگی کے بعد جوہنی ڈیپ تنہا موج مستی کے خواہش مند

 
ہالی ووڈ ایکٹر  جوہنی ڈیپ   فرانسیسی ایکٹریس ونیسا پاراڈیز  سے طویل رفاقت ٹوٹنے کےبعد اب اکیلے رہ کر زندگی کے رنگوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں

ڈیپ کی فطرت سے وقف لوگوں کا خیال ہے کہ اگر چہ اداکار کچھ موج مستی کے موڈ  میں ضرور ہیں تاہم وہ  کسی نیے عشق میں مبتلاء ہو کر اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالنے کے لیےبالکل بھی تیار نہیں.ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیپ اب وانیسا کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتے تاہم وہ چاہتے ہیں کہ الگ رہ کر زندگی کے کچھ نئے زاویے تلاش کریں.ذرائع کے مطابق ڈیپ کے دل میں موجود عشق کی چنگاری اب بجھ چکی اور وانیسا ان کے لیے قصہ پارینہ بن چکی ہیں.اداکار اب زندگی سے اپنے لیے کچھ مزید مسرتوں کے طلب گار ہیں تاہم وہ چاہتے ہیں کہ ان کی سابقہ محبوبہ بھی خوش و خرم زندگی بسر کریں

No comments:

Post a Comment