کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز
کاروباری ہفتے کے آغاز پر کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے اور کے ایس ای ہینڈرڈ انڈکس میں 50.50 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے.اس وقت ہینڈرڈ انڈکس 13826.92 پر موجود ہے. دوسری جانب اوپن مارکیٹ میںڈالر کی قیمت خرید 93.90 جبکہ قیمت فروخت 94.50 روپے ہے.
No comments:
Post a Comment