Monday, 4 June 2012

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان جاری


کراچی سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز دوپہر کے ٹریڈنگ سیشن میں بھی مندی کا رجحان جاری ہے.اس وقت کے ایس ای ہینڈرڈ انڈکس 88.05 پوائنٹس تک گرنے کے بعد 13788.92 کی سطح پر آگیا ہے.

دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قمیت خرید 93.85 روپے اور قیمت فروخت 94.45 روپے ہے جبکہ بازار میں دس گرام سونے کی قیمت اڑتالیس ہزار آٹھ سو بیالیس روپے ہے.

No comments:

Post a Comment