جیمنی! بزنس ڈیل کے حوالے سے آج آپ کے لیے ایک اچھا دن ہے.یوں تو آپ کے سماجی رابطے پہلے سے ہی اچھے ہیں مگر آج خاص طور پر اس حوالے سے نہایت مثبت پیش رفت ہوگی.بہت سے لوگ آج آپ کو حساس اور ہمدرد جان کے اپنے مسائل سامنے رکھیں گے اور مشورہ مانگیں گے.بے اعتدالی کا مظاہرہ کرنے والے لوگ آپ کے لیے بھی مسائل کا باعث بن سکتے ہیں .
No comments:
Post a Comment