ڈیئر سکارپیو! آج اگر تخلیقی کام یا جسمانی صحت بہتر بنانے کے حوالے سے کسی کورس میں داخلہ لینے کا موقع ملے تو اسے ہاتھ سے نہ جانے دیں.زندگی کو نظم و ضبط کے سانچے میں ڈھالیں گے تو اختلافات اور خاندانی جھگڑوں سے بچے رہیں گے.خاندان کے ہمراہ رشتے داروں اور دوستوں سے ملاقات کا پروگرام بنائیں.
No comments:
Post a Comment