صدر آصف زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کی جانب اسپیکر رولنگ کیس کے متوقع فیصلے پر غور کیا جارہا ہے.
ایوان صدر میں ہونے والی اجلاس میں سزاء یافتہ وزیر اعظم گیلانی بھی شریک ہیں.اجلاس میں مرکزی مجلس عاملہ کے تمام ارکین بھی شریک ہیں.واضح رہے کہ آج عدالت عظمی نے اسپیکر رولنگ کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جس کا مختصر فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد متوقع ہے.
No comments:
Post a Comment