Wednesday, 6 June 2012

افغانستان میں خود کش دھماکہ ،اکیس افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے


افغانستان کے صوبے قندھار میں خود کش حملہ ہوا ہے جس میں 21 افراد ہلاک اور 22 زخمي ہوگئے ہيں.


 پوليس چيف جنرل عبدالرازق کے مطابق حملہ آور نے نيٹو کي قندھار ائير بيس کے پارکنگ ايريا ميں درجنوں سپلا ئي ٹرکوں کے درميان دھماکا کيا جس ميں 21 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 22 زخمي ہيں. پوليس چيف کے مطابق دھماکے ميں کوئي فوجي ہلاک يا زخمي نہيں ہوا

No comments:

Post a Comment