پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ یکم جولائی کو نئی دہلی میں ہوگی.
پانچ روز تک جاری رہنے والے اجلاس میں پاک رینجرز اور بی ایس ایف کی اعلی حکام بارڈر سیکورٹی اور سمگلنگ کے موضوعات پر بات چیت کریں گے.اجلاس کے دوران بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کا وقعہ بھی زیر بحث آئے گا.یہ تاریخ میں پہلا موقع ہوگاجب بارڈر سیکورٹی فورسز کے درمیان پانچ دن تک جاری رہیں گے.مذکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ڈی جی بی ایس ایف یوکے بنسال کریں گے.
No comments:
Post a Comment