امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے سینٹرل و جنوبی ایشیا روبرٹ بلیک نے کہا ہے کہ امریکا،بھارت اور افغانستان پر مشتمل سہہ فریقی فورم پاکستان کے خلاف نہیں ہے.
واشگٹن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روبرٹ بلیک نے دعوی کیا کہ سہہ فریقی فورم کا مقصدجنگ سے تباہ حال ملک افغانستان میں معاشی استحام پیدا کرنا ہے.روبرٹ بلیک کا کہنا تھا کہ تین ملکی فورم کو پاکستان کےخلاف سمجھنے کا تصور غلط ہے.ذرائع کے مطابق روبرٹ بلیک کا حالیہ بیان اتحادی ملک پاکستان کے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش ہے.
No comments:
Post a Comment