سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر یاسین آزاد نے کہا ہے کہ سیاست دانوں ،وکلاء ،میڈیا اور جرنیلوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہے.
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یاسین آزاد کا کہنا تھا کہ ملک ریاض سے فوائد حاصل کرنے والوں کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیں.ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کے گناہوں کی سزا اس کے باپ کو نہیں ملنی چاہے،سپریم کورٹ کے خلاف مہم جوئی کی گئی تو عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونگے .
No comments:
Post a Comment