بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشنر شاہد ملک نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات جلد بحال ہو جائیں گے.
بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتےہوئے شاہدملک کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم گیلانی نے گزشتہ سال ورلڈ کپ سیمی فائنل کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم سے کرکٹ تعلقات کی بحالی پر بات چیت کی تھی.ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ اب پاک بھارت کرکٹ تعلقات جلد بحال ہو جائیں گے.پاکستانی ہائی کمیشنر نے کہا کہ بھارتی بورڈ کے حالیہ اقدامات سے لگ رہا ہے کہ برف پگھلنے لگی ہے.
No comments:
Post a Comment