Tuesday, 12 June 2012

گوری اور پریانکا چوپڑا کے درمیان شاہ رخ تنازعہ حل ہوگیا



بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور پریانکا چوپڑا کے درمیان جاری  سرد جنگ ختم ہو گئی ہے

فلم ڈان ٹو کی شوٹنگ کے دوران کنگ خان اور پریانکا میں قربت بڑھنے پر گوری خان نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہیں ہر تقریب میں نظر انداز کرنے کے علاوہ مختلف ہدایت کاروں کے ذریعے بھی سخت پیغامات بجھوائے گئے۔ تاہم اب رپوٹس ہیں کہ دونوں کے مشترکہ دوستوں نے گوری خان کی پریانکا سے متعلق غلط فہمیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے .بھارتی میڈیا کے مطابق مشترکہ دوستوں کی اس کاوش کے بعد اب دونوں کے درمیان اب صلح ہوگئی ہے۔ شاہ رخ خان جو آج کل فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں بیرون ملک ہیں،انہیں یقینا اس خبر سے اطمینان پہنچے گا.

No comments:

Post a Comment