Friday, 1 June 2012

خیبر ایجنسی میںسیکورٹی فورسز کےساتھ چھڑپوں میں تیس سے زائد شدت پسند ہلاک




خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ چھڑپوں میں تیس سے زائد شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں.

سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے وادی تیرہ میں شدت پسندوں کےکیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے.ذرائع کے مطابق 5 شدت پسند امن لشکر کےساتھ تصادم کے دوران مارے گئے ہیں.یاد رہے کہ پاک فوج دو ہزار آٹھ سے قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف  جنگ میںمصروف ہے.

No comments:

Post a Comment