مشیر داخلہ رحمن ملک نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت کرپشن میں ملوث عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کریے گی.
مشیرداخلہ کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں پاکستانی پولیس افسر کی جانب سے اقوام متحدہ مشن میں قیام کی توسیع کے لیے لکھے جانے والے جعلی خط کا معاملہ زیر غور آیا.مشیر داخلہ نے ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ معاملے کی صحیح طور پر چھان بین کی جائے.رحمن ملک نے کرپٹ عناصر کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے.اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ بھی شریک ہوئے.
No comments:
Post a Comment