قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے چیف جسٹس کو پھنسانے والا پراپرٹی ڈیلر ریاض ملک صدر زرداری کی مرضی کے بغیر سانس نہیں لیتا ۔
پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ یہ طے ہو چکا کہ پراپرٹی ڈیلر نے چیف جسٹس کے بیٹے کو پھنسانے کی سازش کی.چوہدری نثار نے اعلان کیا کہ پیر کو نون لیگ کے ارکان ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے.انھوں نے کہا کہ حکومت احتجاج کے علاوہ کوئی زبان نہیں سمجھتی، احتجاج کی وجہ سے ہی آج اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا.اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک کا صدر ،وزیراعظم اور وزیرداخلہ سزا یافتہ ہیں.
No comments:
Post a Comment