Monday, 11 June 2012

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی،ہینڈرڈ انڈکس 94 پوائنٹس گرگیا



کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے اور ہینڈرڈ انڈکس 94 پوائنٹس کی کمی کے بعد 13507.50 کی سطح پر آگیا ہے.

دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے.آج روپے کے مقابلے میںڈالر کی قیمت خرید 95.50 اور قیمت فروخت 95.90 روپے ہے.


No comments:

Post a Comment