Saturday, 16 June 2012

کراچی میں امن و امان صوبائی حکومت کی ذمہ داری قرار


وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بہت سارے مافیا کام کررہے ہیں اور امن وامان کی مکمل ذمہ داری صوبائی حکومت پر ہے .

کراچی ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی مشیر داخلہ نے کہاکہ کراچی کے حالات آئیڈیل نہیں ہیں .شہر میں امن کے لئے رینجرز اور پولیس کام کررہے ہیں، 18 ویں ترمیم کے بعد امن و امان کی مکمل ذمہ داری صوبوں کی ہے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن نہیں بلکہ ٹارگیٹڈ کارروائی ہورہی ہے۔

No comments:

Post a Comment