کراچی سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای ہینڈر انڈکس 68.12 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 13724.32کی سطح پر موجود ہے.
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 96 روپے جبکہ قیمت فروخت 96.50 روپے ہے .دس گرام سونا انچاس ہزار دو سو انتیس روپے پر فروخت کیا جارہا ہے.
No comments:
Post a Comment