کراچی میں قتل و غارت گری کی وارداتوں کا بازار گرم ہے اور تازہ واقعات میں مزید چھ افراد اندگی گولیوں کا نشانہ بن گئے ہیں.
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک سیاسی جماعت کا کارکن اور ایک گدی نشین بھی شامل ہیں.کورنگی کے علاقے چمرا چورنگی میں ایک شخص کی لاش ملی جسے اغواء کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا.ایک اور واقعے میں فیڈرل بی ایریا میں جو ہر آباد کے قریب ایک شخص کی لاش ملی جس کے ہاتھ اور پاؤں بندھے ہوئے تھے.مرزا آدم خان روڈ سے تین افراد کی لاشیں ایک کار سے برآمد ہوئی ہیں
No comments:
Post a Comment