امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر والی فلم بنانے والے فلم سازوں کو قومی سلامتی سے متعلق معلومات فراہم کرنے سے انکار کیا ہے.
لیون پنیٹا کے مطابق محکمہ دفاع کا دفتر فلم پروڈیوسرز کے ساتھ کام کررہا ہے، لیکن محکمہ کے کسی اہل کار نے فلم سازوں کو خفیہ معلومات فراہم نہیں کی ہیں.
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ریپبلکن رہنما پیٹر کنگ نے الزام عائد کیا تھاکہ سی آئی اے اور پینٹاگون اسماہ بن لادن کی ہلاکت پر بننے والی فلم کے ڈائریکٹر کو امریکی سلامتی کے منافی معلومات فراہم کررہے ہیں.
.
No comments:
Post a Comment