کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای ہینڈرڈ انڈکس 319.43 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کےبعد 13688.32 کی سطح پر پہنچ گیا ہے.
آدھر روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ،آج ڈالر کی قیمت خرید 95.95 اور قیمت فروخت 96.15 روپے ہے.
بازار میں دس گرام سونے کا بہاؤ انچاس ہزار دوسو تئیس روپے.
No comments:
Post a Comment