پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اپنے آپ کو سپریم کورٹ سے الگ کر لیں.
پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ڈاکٹر ارسلان کیس سے چیف جسٹس کا علیحدہ ہونا اچھا فیصلہ ہے لیکن دیگر تمام ججز تو ابھی بھی انہیں کے ماتحت ہیں.ان کا کہنا تھا کہ اگر پنجاب حکومت کا بجٹ عوامی امنگوں کا ترجمان نہ ہوا تو پیپلز پارٹی اس پر بھرپور احتجاج کرئے گی.
No comments:
Post a Comment