Monday, 4 June 2012

مغرب شام میں فوجی مداخلت سے باز رہے،چین کا انتباہ


چین کے سب سے بڑے سرکاری اخبار نے خبردار کیا ہےکہ مغرب کی جانب سے شام میں فوجی مداخلت سے صورتحال مزید خون خرابے کی طرف چلی جائے گی .

شام کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے اخبار لکھتا ہے کہ کوفی عنان کا امن مشن ناکام ہواتو شام ایک مکمل جنگ سے دوچار ہوجائے گا.اخبار نے لکھا ہے کہ بیرونی افواج شام کے مسئلے کا حل نہیں ہیں.اخبار کا کہنا ہے کہ غیرملکی افواج کی موجودگی سے شام میں سول وار شروع ہو سکتی ہے.اخبار نے ہولا میں ہونے والے قتل عام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وقعہ کے بعد مزاحمت کاروں نے کوفی عنان کے امن مشن کو مردہ کہنا شروع کردیا ہے.

No comments:

Post a Comment