Thursday, 14 June 2012

وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کہتے ہیں ملک ریاض کے صدر زرداری سے ہی نہیں دیگر سیاست دانوں سے بھی مراسم ہیں

.
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک ریاض کے صدر زرداری سے ہی نہیں دیگر سیاست دانوں اور کاروباری شخصیات سے مراسم ہیں.


سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت کا ارسلان کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے.قمر زمان کائرہ نے کہا  وزیر اعظم سے متعلق اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا.ان کا کہنا تھا کہ حکومتی وکلاء اسپیکر کی رولنگ کے حوالےسے شہادتیں عدالت میں پیش کریں گے.انھوں نے کہ  کہ ملک ریاض کے صدر زرادی سے ہی نہیں بلکہ دیگر سیاست دانوں اور کاروباری افراد سے مراسم ہیں.

No comments:

Post a Comment