پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے.
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پی اے سی کا آج دوپہر کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے.بیان میں اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ نہیں بتائی گئی اور نہ ہی اجلاس کی کوئی دوسری تاریخ بتائی گئی ہے.
No comments:
Post a Comment