.
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی میں نئے ڈارئکٹر فیاض احمد لغاری کے آتے ہی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ شروع ہو گئی ہے اوراس دوران دو درجن سے زائد افسران کے تبادلے کر دیے گیے ہیں.
ذرائع کے مطابق ٹرانسفر ہونے والے افسران میں بے بظیر بھٹو قتل اور این آئی ایل سی سکینڈل جیسے اہم کیسز کی تحقیقات کرنے والے افسران بھی شامل ہیں.ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں تعینات ڈی ڈی خالد رسول ،جو بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات پر مامور تھے،انہیں ڈیرہ اسماعیل خان بھیج دیا گیا ہے.اینٹی کرپشن سرکل لاہور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد احمد چوہدری ، جو این آئی ایل سی سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن تھے ،ان کا تبادلہ لاہور ائیر پورٹ کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ظفر چوہدری کو تعینات کیا گیا ہے.

No comments:
Post a Comment